اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس وین کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس وین کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس وین کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی جبکہ 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے کئی موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس وین کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481