اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بغیر کسی کو لاڈلہ بنائے سب کو الیکشن میں یکساں موقع ملنا چاہئے: فاروق ایچ نائیک

بغیر کسی کو لاڈلہ بنائے سب کو الیکشن میں یکساں موقع ملنا چاہئے: فاروق ایچ نائیک

سابق وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ بغیر کسی کو لاڈلہ بنائے سب کو الیکشن میں یکساں موقع ملنا چاہئے۔

بغیر کسی کو لاڈلہ بنائے سب کو الیکشن میں یکساں موقع ملنا چاہئے: فاروق ایچ نائیک

بغیر کسی کو لاڈلہ بنائے سب کو الیکشن میں یکساں موقع ملنا چاہئے: فاروق ایچ نائیک

سابق وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اسمبلی کی مدت پوری ہونے کے فوری بعد مردم شماری نہیں کی، صدر مملکت نے بھی الیکشن کی تاریخ نہیں دی تھی۔

فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ الیکشن میں نوے دن کی تاخیر کی وجہ بھی یہی ہے، نگران حکومت نے بھی اپنا آئینی کردار پورا نہیں کیا، آئندہ نگران حکومت کو ختم کر دینا چاہئے، نوے دن میں الیکشن نہ ہونا آئین کی خلاف ورزی ہوچکی ہے، اگر چاہتے ہیں کہ الیکشن پر انگلی نہ اٹھے تو تمام جماعتوں کو فیئرچانس ملنا چاہئے۔

سابق وفاقی وزیر قانونی نے مزید کہا کہ اگرسب کو فیئرچانس نہ ملا تو جمہوریت کے لئے اچھا نہیں ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481