اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رحیم یار خان،خوفناک حادثہ،4 جاں بحق

رحیم یار خان،خوفناک حادثہ،4 جاں بحق

رحیم یار خان، خوفناک حادثہ،4 جاں بحق

رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر شیدانی شریف کے قریب ایک خوفناک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

رحیم یار خان،خوفناک حادثہ،4 جاں بحق

رحیم یار خان،خوفناک حادثہ،4 جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق شیدانی شریف کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالر نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 زخمی ہوگئے

جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا جبکہ حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے جو لیاقت پور کے رہائشی تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481