اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی،والی بال کے مقامی کمنٹیٹر کی لاش کنویں سے برآمد

راولپنڈی،والی بال کے مقامی کمنٹیٹر کی لاش کنویں سے برآمد

راولپنڈی،والی بال کے مقامی کمنٹیٹر کی لاش کنویں سے برآمد

والی بال کے مقامی کمنٹیٹر شفیق گجر کی لاش کلر سیداں کے علاقہ میں کنویں سے مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق شفیق گجر جمعہ کی شب سے لاپتہ تھے،اغواکا مقدمہ تھانہ کلر سیداں میں درج تھا ،مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ شفیق گجر کی لاش کنویں سے نکال لی ہے،سر پر چوٹ کا نشان ہے،
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ شفیق گجر دوست زاہد الیاس کو گھر چھوڑنے گیا،واپس نہیں آیا،زاہد الیاس کے گھر سے پتہ کرنے پر معلوم ہوا وہ سیالکوٹ چلا گیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481