اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بم سے ٹکرا گئی، 2 سپاہی شہید

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بم سے ٹکرا گئی، 2 سپاہی شہید

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 سپاہی شہید، فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بم سے ٹکرا گئی، 2 سپاہی شہید

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بم سے ٹکرا گئی، 2 سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران دہشتگردوں کی جانب سے نصب کیے گئے دیسی ساختہ بم سے ٹکرا گئی، دھماکے میں سپاہی بنارس خان اور عبدالکریم نے جام شہادت نوش کیا، متاثرہ علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
ادھر خیبرپختونخوا کے علاقے تیرہ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کر دیا جبکہ دو دہشت گردوں کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا، ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، فورسز نے گرفتار ملزموں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481