اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غیر قانونی مقیم افراد کے انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،سرفراز بگٹی

غیر قانونی مقیم افراد کے انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،سرفراز بگٹی

ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلاء میں دو روز باقی ہیں جس کے تحت حکومت نے ایکشن پلان مرتب کرلیا ہے۔

غیر قانونی مقیم افراد کے انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،سرفراز بگٹی

غیر قانونی مقیم افراد کے انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،سرفراز بگٹی

نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے انخلا سے متعلق تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی، غیر قانونی غیر ملکی افراد کو واپس بھیجنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں وفاقی حکومت کی اہم عہدے پر بڑی تعیناتی کی منظوری

سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا سے متعلق جیو فیسنگ اور جیو میپنگ مکمل کرلی ہے، ڈاکومنٹ رجیم کی پالیسی میں ہم پاسپورٹ اور ویزہ لیکر آنے والوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف کی کرسی اور مائونٹ بیٹن کا اصطبل

انہوں نے کہا ہے کہ اب لوگ ہمارے ملک میں ویزہ لیکر آئیں گے، کسی بھی ملک میں ایسا نہیں ہوتا کہ روزانہ 12 سے 15 ہزار افراد بغیر سفری دستاویزات سفر کریں، ون ڈاکومنٹ رجیم کے تحت کل قلعہ عبداللہ میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  کٹوتیوں کےخلاف خیبرپختونخوا کےسرکاری ملازمین کااحتجاج

 

ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی پاسپورٹ کے ذریعے ویزہ لیکر آئیں جائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں

، پاک ایران، افغان بارڈر پر کاروبار کا اپنا ایک طریقہ کار ہے، ہم نے بلوچستان میں کاروبار نہیں

سمگلنگ بند کی ہے، عام انتخابات سے متعلق سکیورٹی کا بڑا چیلنج ہے

مگر ریاست اس چیلنج سے نبردآزما ہوں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481