اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

75 ویں یوم شہادت پر نائیک سیف علی جنجوعہ کو خراج عقیدت

75 ویں یوم شہادت پر نائیک سیف علی جنجوعہ کو خراج عقیدت

75 ویں یوم شہادت پر نائیک سیف علی جنجوعہ کو خراج عقیدت

75 ویں یوم شہادت پر نائیک سیف علی جنجوعہ کو خراج عقیدت

75 ویں یوم شہادت پر نائیک سیف علی جنجوعہ کو خراج عقیدت

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (نشان حیدر) کے 75 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

افواج پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نائیک سیف علی جنجوعہ نے 1948ء کی کشمیر جنگ کے دوران

بھارتی فوج کے لگاتار حملوں کے خلاف پیر کلیوہ پہاڑی کا بہادری سے دفاع کیا، آپ کی جدوجہد اور قربانی اُن لوگوں کیلئے روشن مثال ہے جو دفاع وطن کیلئے کوشاں ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ نائیک سیف علی جنجوعہ کا یومِ شہادت افواج پاکستان کی مادر وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کا مظہر ہے،

 

پاکستان کے یہ درخشندہ ستارے جنہوں نے ملکی آبرو کیلئے اپنی جان نچھاور کی بِلاشُبہ عزت و تکریم کے مستحق ہیں، پوری قوم کو بہادر سپوتوں پر فخر ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481