اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف مری سے چھانگلہ گلی پہنچ گئے

nawaz sharif arrives at murree residence amid cheers by pml n workers 1698076458 6588

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کشمیر پوائنٹ  مری کی رہائش گاہ سے چھانگلہ گلی گلیات  روانہ ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف یہاں ایک دو روز قیام کریں گے اور بعض اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

لندن،نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ

لندن،نواز شریف اور مریم نواز جنیوا روانہ

واضح رہے کہ مری کے کشمیر پوائنٹ کے علاوہ شریف خاندان کی رہائش گاہ گلیات میں ڈونگا گلی اور چھانگلہ گلی کے مقام پر بھی موجود ہے جہاں سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز بھی اکثر و بیشتر قیام کرتے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کے ساتھ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور نواسے جنید صفدر سمیت خاندان کے دیگر افراد بھی چھانگلہ گلی روانہ ہوئے ہیں۔
ایبٹ اباد کے اس پر مقام سیاحتی مرکز پر نواز شریف کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ۔

Nawaz Sharif reached Changla Gali from Murree,نواز شریف مری سے چھانگلہ گلی پہنچ گئے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481