اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری جی ٹی روڈ  پر مہران کار اور موٹر سائیکل حادثے کاشکار

659b5e7d dfc0 4a64 b0ce 0e6c92bed073 1

مری میں جی ٹی روڈ  پر 22 میل کے قریب مہران کار اور موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئے جس کے نتیجے میں دو افراد 42 سالہ نوید ولد عبدالرشید اور 45 سالہ زوہیب ولد انور  زخمی ہو گئے جن کا تعلق سرگودھا سے بتایا جاتا ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری کی ٹیم جائے حادثہ پہنچ گئی اور امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا۔

Car motorcycle accident on Murree GT Road,مری جی ٹی روڈ  پر مہران کار اور موٹر سائیکل حادثے کاشکار


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481