اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی میں ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق ،3 بچوں سمیت 4 زخمی

04ede65a 193a 4857 b8d9 79114375258d

راولپنڈی میں ٹریفک حادثہ ، خاتون جاں بحق ، تین بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے،

تفصیلات کےمطابق  فتح جھنگ روڈ پر ڈھوک حمیداں کے قریب ٹویوٹا ہائی ایس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے  میں ایک خاتون جاں بحق  جبکہ تین بچے اور ایک عورت زخمی ہو گئے۔

ترجمان ریسکیو 1122  کے مطابق حادثےکی اطلاع ملتے ہی  ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا ، جاں بحق خاتون کی شناخت اسما عمر 50 سال کے نام سے ہوئی ، جبکہ زخمیوں میں انیلہ عمر 20 سال ، احمد عمر 17 سال ، آیان عمر 3 سال اور مسکان عمر 14 سال شامل ہیں ، نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، ادھر پولیس نے بھی ضابطے کی کارروائی شروع کر دی۔

Traffic accident in Rawalpindi, woman killed, 4 injured including 3 children,راولپنڈی میں ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق ،3 بچوں سمیت 4 زخمی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481