اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف کے استقبال پر جنت کا ٹکٹ ؟ لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل

نواز شریف کے استقبال پر جنت کا ٹکٹ ؟ لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل

نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے ایک لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے

جس میں کہا گیا ہے کہ جو پارٹی كاركن اپنے قائد کے استقبال کیلئے لاہور جلسے میں جائیں گے وه سیدھے جنت میں جائیں گے ۔

نواز شریف کے استقبال پر جنت کا ٹکٹ ؟ لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل

نواز شریف کے استقبال پر جنت کا ٹکٹ ؟ لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل

انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر كمالیہ سے سابق ركن قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمٰن جو سپریم کورٹ کے سابق جج خلیل الرحمن رمدے کے بھائی ہیں ،نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی 21 اکتوبر کو نواز شریف کے استقبال کیلئے جاۓ گا ، فرشتے فہرست میں اس کا نام لکھیں گے۔
لیگی رہنما کا یہ بیان وڈیو کی صورت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481