اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رشوت ستانی کے خاتمے کیلئے لیسکو افسران و ملازمین کا حلف

رشوت ستانی کے خاتمے کیلئے لیسکو افسران و ملازمین کا حلف

لیسکو کے تمام افسران و ملازمین نے رشوت ستانی کے خاتمہ کیلئےحلف اٹھا لیا
چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر نے رشوت ستانی کے خاتمہ کے لئے فنکشنل ہیڈز سمیت تمام لیسکو افسران و ملازمین سے حلف لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر، جنرل منیجر ٹیکنیکل عامر یٰسین، کسٹمر سروسز ڈائریکٹر رائے محمد اصغر نے حلف اٹھایا،ایچ آر ڈائریکٹر آضیہ شعیب، ڈی جی امپلیمینٹیشن ضمیرحسین کلاچی، چیف فنانس آفیسر بشریٰ عمران ، چیف انجینئرمیٹریل مینجمنٹ محمدرمضان بٹ، ڈائریکٹر جنرل میراڈ الطاف قادر نے حلف اٹھا لیا۔

اس کے علاوہ چیف انجینئر او اینڈ ایم ٹی اینڈ جی ظفر اقبال، ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی طاہر محمود ندیم ، چیف انجینئر ٹی ایس ڈیزائن محمد آصف مجید، چیف انجینئر، ڈویلپمنٹ طاہر محمود ، چیف انجینئر پی آئی یو اعجاز احمد، چیف انجینئر پی اینڈ ڈی عمران محمود، کمپنی سیکرٹری اویس یاسین اور ڈائریکٹر ایڈمن نعمان غفور نے بھی حلف اٹھا لیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481