اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہد آفریدی کی بہن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

شاہد آفریدی کی بہن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مقبول کھلاڑی شاہد آفریدی کی بہن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔
مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں، ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر بعد نمازِ ظہر ڈیفنس فیز 8 کی زکریا مسجد میں ادا کی جائے گی۔

https://x.com/mushiafridi10/status/1714099027564961891?s=20
خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کیلئے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر دعا کیلئے پیغام دیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481