اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا

ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا،یکم ربیع الثانی 1445 ہجری کل 17 اکتوبر بروز منگل کو ہو گی۔

ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا

ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہاکہ ملک بھر میں بیشتر علاقوں میں مطلع آلود رہا،کوئٹہ، نگرپارکر اور دیگر علاقوں

سے چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
دوسری جانب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کی گئی ،

رویت ہلال کمیٹی نے اسلامی ممالک، یو این، او آئی سی سے غزہ پر نہتے فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہ کیا،

کمیٹی نے اسرائیلی بربریت کے خلاف سعودی عرب، ترکی، ایران اور قطر کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481