اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری

نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری

نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔

نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری

نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری

سابق وزیراعظم سعودی عرب سے دبئی جائیں گے، دبئی میں کچھ دن قیام کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے،

میاں محمد نوازشریف کا چارٹرڈ طیارہ اکیس اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کرے گا،

طیارے کی لینڈنگ اور پارکنگ کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں 12 اکتوبر کو عمرہ کی سعادت حاصل کی تھی، حسین نواز نے بھی والد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا تھا

جبکہ سٹاف کے کچھ ممبران نے بھی عمرہ کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481