اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ذیر تعمیرگھراجتماعی قبربن گیا،3 بھائیوں کی لاشیں کنویں سےبرآمد

659b5e7d dfc0 4a64 b0ce 0e6c92bed073

مانسہرہ کے نواحی علاقہ بجنہ ڈھوڈیال زیر تعمیر گھر اجتماعی قبر میں بدل گیا جہاں تین سگے بھائیوں کی لاشیں ذیر تعمیر گھر کے کنوئیں سے برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایبٹ آباد کے رہائشی تینوں بھئی مل کر مکان خود تعمیر کر رہے تھے۔

شام کو گھر واپس نہ آنے پر لواحقین نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس زیر تعمیر  گھر پہنچی جہاں تینوں بھائیوں کو کنویں میں مردہ حالت میں  پایا گیا ۔ان میں ذ یشان عمر 36 سال،منیب عمر 28 سال اور 23 سالہ
محمّد عمر شامل ہیں۔

28773686 cf4d 4ce3 9fee edaccd71e1de 1 jpg
واقعے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور آپریشن شروع کیا۔ مسلسل کئی گھنٹوں کی کاوش سے تینوں نعشوں کو کنویں سے نکالا گیا،جس کے بعدلاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اوگی ہسپتال روانہ کردیا گیا۔ دوسری جانب پولیس نے اس بات کی تفتیش شروع کر دی ہے کہ یہ واقعہ حادثاتی ہے یا کسی دشمنی کے نتیجے میں تینوں بھائیوں کو قتل کیا گیا ہے۔

The under-construction house became a mass grave, the bodies of 3 brothers recovered from the well


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481