اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف کے سینے میں اب بھی درد رہتا ہے

نواز شریف کے سینے میں اب بھی درد رہتا ہے

نواز شریف کے سینے میں اب بھی درد رہتا ہے

لاہور: نواز شریف کی بیماری سے متعلق رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی جس میں برطانوی اسپتال نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سینے میں اب بھی درد اٹھتا ہے انہیں لندن اور پاکستان میں چیک اپ کرانے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف قانون کے سامنے پیش ہوں گے اور مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

میڈیا نیوز کے مطابق ن لیگ کے وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرائی جو کہ برطانوی معالج کی جانب سے تیار کی گئی ہے جسے برطانیہ کے رائل برمپٹن ہسپتال نے جاری کیا ہے۔

رپورٹ میں برطانوی ڈاکٹر نے کہا کہ نواز شریف اب بھی دل کے عارضے کے مسائل لاحق ہیں، نواز شریف کو کورونا اور دل کی تکلیف کے سبب پاکستان کے لیے سفر سے روکا گیا تھا،

نواز شریف کو لندن اور پاکستان میں ابھی بھی فالو اَپ چیک اَپ کی ضرورت ہے،

نواز شریف کو ابھی بھی سینے میں درد رہتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481