اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیئرمین PTI کے اظہارِ مایوسی پر صدر کا ردعمل

چیئرمین PTI کے اظہارِ مایوسی پر صدر کا ردعمل

چیئرمین PTI کے اظہارِ مایوسی پر صدر کا ردعمل

چیئرمین پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی سے مایوسی کے اظہار پر صدر عارف علوی نے اپنا ردعمل دے دیا۔

چیئرمین PTI کے اظہارِ مایوسی پر صدر کا ردعمل

چیئرمین PTI کے اظہارِ مایوسی پر صدر کا ردعمل

ایوان صدر کی جانب سے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ کو بھیجے گئے مؤقف کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی چاہتے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہوں تاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن کے عمل میں حصہ لینے کا موقع ملے۔

یہ بھی پڑھیں نئےسیاسی ٹرائیکا کی کامیابی کا امکان کیا ہے؟

6 ستمبر کو چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں آگاہ کیا جا چکا تھا کہ آرٹیکل 48 کی

شق 5 کے تحت آئین نے صدر کو اختیار دیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کی تحلیل کے

بعد 90 دنوں کے اندر انتخابات کا اعلان کریں۔

قومی اسمبلی کے لیے عام انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہئیں،

کسی بھی سیاسی جماعت کو الیکشن کے عمل سے باہر رکھنا

جمہوریت کی روح کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481