اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی

آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی

آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی

الیکشن کمیشن نے آ شوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی لگا دی۔

آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی

آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی

الیکشن کمیشن نے آ شوب چشم کے مریضوں کے داخلے کی پابندی کا سرکلر جاری کر دیا،

الیکشن کمیشن نے آشوب چشم سے متاثرہ ملازمین کو مکمل صحت یاب ہونے دفتر آنے سے روک دیا،

آشوب چشم کے متاثرہ افسر یا ملازم صحتیاب ہونے کے بعد صحتیابی سرٹفکیٹ دینے کا پابند ہو گا ،

متاثرہ شخص بغیر صحت یابی سرٹیفیکیٹ کے الیکشن کمیشن میں نہیں ا سکے گا۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481