اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آشوب چشم وباء کی شکل اختیار کر گیا، 10 ہزار سے زائد مریض رپورٹ

آشوب چشم وباء کی شکل اختیار کر گیا، 10 ہزار سے زائد مریض رپورٹ

آشوب چشم کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ جاری، پنجاب بھر میں ایک دن میں 10 ہزار 269 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔
آشوب چشم وباء کی شکل اختیار کر گیا، پنجاب بھر میں ایک ہی دن میں 10 ہزار 269 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے

جبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی گزشتہ 24 گھنٹوں میں 452 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی۔

اعدادوشمار کے مطابق پنجاب بھر میں آشوب چشم سے ٹوٹل مریضوں کی تعداد 99 ہزار 745 تک جاپہنچی ہے اور لاہور بھر میں آشوب چشم سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 8 ہزار 577 تک جاپہنچی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481