اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سبق یادنہ کرنے پرقاری کا بچے کی زبان پرکیل رکھ کر تشدد

سبق یادنہ کرنے پرقاری کا بچے کی زبان پرکیل رکھ کر تشدد

ملتان میں سبق یادنہ کرنے پر قاری نے کمسن بچے کی زبان پرکیل رکھ کر تشدد کیا، بچے کے رونے اور گہرا سانس لینے پرکیل حلق میں چلی گئی۔

سبق یادنہ کرنے پرقاری کا بچے کی زبان پرکیل رکھ کر تشدد

سبق یادنہ کرنے پرقاری کا بچے کی زبان پرکیل رکھ کر تشدد

پولیس کے مطابق کمسن بچے ہارون نے سبق یاد نہیں کیا تو مدرسے کے قاری نے ایک کیل سزا کے طور پر اس کی زبان کے نیچے رکھ دی،

یہ بھی پڑھیں عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں

اس پر بچہ درد سے رونے لگا تو کیل حلق کے اندر چلی گئی جس کے بعد بچے نے الٹیاں شروع کر دیں،بچے کو نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا

یہ بھی پڑھیں  حریت رہنما یٰسین ملک کے عدالتی قتل کا خدشہ

جہاں ڈاکٹروں نے پیچیدہ آپریشن کرکے 6 سینٹی میٹر لمبی کیل نکال لی،

ایم ایس نشتر ہسپتال ڈاکٹر امجد راؤ کے مطابق بچے کی حالت اب تسلی بخش ہے۔

دوسری جانب پولیس کے مطابق مدرسے کے قاری کے خلاف تھانہ بی زیڈ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،

ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481