اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کو عوام کی امید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں بینائی جانے کا اسکینڈل انجکشن بنانے والوں کیخلاف ایف آئی آر درج

آزاد جموں و کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں مریم نواز نے ویڈو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر استقبال کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی۔

علاوہ ازیں مریم نواز نے کہا کہ کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مجرم عوام کے قہر سے بچ نہیں سکتے،

نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں،

نواز شریف نے ہی عوام کو ہمیشہ ریلیف دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481