اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پٹرول مہنگا ہو گایا سستا؟ بڑی خبر آگئی!

پٹرول مہنگا ہو گایا سستا؟ بڑی خبر آگئی!

پٹرول مہنگا ہو گایا سستا؟ بڑی خبر آگئی!

گورنر سندھ نے پیش گوئی کی کہ امریکی ڈالر تیزی سے ڈھائی سو روپے تک آجائے گا،

تاجروں نے توانائی بحران اور درآمدات کی کمی کے حوالے سے اپنے خدشات رکھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں سوات میں بھی خٹک پارٹی نوازلیگ پر ہاتھ صاف کرنے لگی

 

نگراں وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے عوام کو خوش خبری سنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  مسلم لیگ ن کا نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل بڑا فیصلہ

گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت کم ہوئی ہے،

کرنسی مستحکم ہوئی تو قیمتیں بھی یقینی طور پر کم ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کی تاجر برادری پورے پاکستان کیلیے بہت اہم ہے۔

گورنر سندھ نے پیش گوئی کی کہ امریکی ڈالر تیزی سے ڈھائی سو روپے تک آجائے گا،

تاجروں نے توانائی بحران اور درآمدات کی کمی کے حوالے سے اپنے خدشات رکھے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481