آرمی چیف سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد کی سربراہی میں اعلی سطح وفد کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسبی تعاون اور دفاعی امور پر بات چیت ہوئی،
سعودی وفد نے چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سے بھی ملاقات کی ،
واضح رہے کہ سعودی وفد کل پاکستان پہنچا تھا
اور پاکستان میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کر رہا ہے ۔
