اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں خفیہ معلومات پر آپریشنز میں 8 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 5 دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے

خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں آپریشن کیے گئے۔

پہلا آپریشن بنوں کے علاقے جانی خیل میں کیا گیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 5 دہشت گرد پکڑے گئے۔

مذکورہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

اس کے علاوہ 31 اگست 2023 کو فوجی قافلے پر موٹرسائیکل کے ذریعے خود کش حملے

میں سہولت کار تھے جس میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دوسرا آپریشن شمالی وزیرستان کےعلاقے

دتہ خیل میں کیا، جس میں 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ آپریشنز میں ہتھیار اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔

علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش اورخاتمےکے لیے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا

جبکہ مقامی آبادی کی طرف سے آپریشن کی مکمل حمایت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی لعنت کے

مکمل خاتمے کےلئے عزم کاا عادہ کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481