Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لال حویلی خالی کرانے کیلئے گرینڈ آپریشن آج کیا جائے گا

لال حویلی خالی کرانے کیلئے گرینڈ آپریشن آج کیا جائے گا

لال حویلی خالی کرانے کیلئے گرینڈ آپریشن آج کیا جائے گا

 

عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو خالی کرانے کے لیے آج آپریشن کیا جائے گا۔

لال حویلی خالی کرانے کیلئے گرینڈ آپریشن آج کیا جائے گا

لال حویلی خالی کرانے کیلئے گرینڈ آپریشن آج کیا جائے گا

محکمہ اوقات کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان نے راجہ بازار میں واقع شیخ شید کی لال حویلی

اور دم دما مندر کو واگزار کرنے کے لیے ایف آئی اے کو مراسلہ لکھ دیا جس میں اُن سے معاونت طلب کی گئی ہے۔

 

مراسلے کے مطابق جمعرات کی صبح 6 بجے بوہڑ بازار اور راجہ بازار میں قبضہ کی گئی

اراضی کو واگزار کرانے کے لیے آپریشن کیا جائے گا، جس میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس بھی حصہ لے گی۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لال حویلی میں ضم ڈی 158 پراپرٹی کا قبضہ حاصل کیا جائے گا

جبکہ راجہ بازار میں 54 مرلہ پر محیط دم دما مندر کا قبضہ بھی لیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481