اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 ستمبر 2023 کو شدید فائرنگ کے نتیجے میں مارے گئے
دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اہل علاقہ نے آپریشن کو سراہا، علاقے کی سرچ آپریشن جاری ہے

تاکہ وہاں پائے جانے والے دیگر دہشت گردوں کو ختم کیا جا سکے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481