اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی

کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی

کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی
کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی، جج عاصم حفیظ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی
عدالتی معاونین فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ اور مریم سلمان عدالت کے سامنے پیش ہوئے،

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ مجھے ایک خط موصول ہوا تھا، اسے درخواست میں تبدیل کر دیا ہے

چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی معاونین سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟ آپ تجاویز دیں،
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس کی انوسٹی گیشن تو اپنی جگہ چل رہی ہے

ہم اُس میں نہیں جائیں گے
میرے مدنظر ہے کہ یہ عدالت سوموٹو نوٹس نہیں لے سکتی، انوسٹی گیشن بھی جاری ہے

اُس میں بھی مداخلت نہیں کریں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481