اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی میں  خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا

11ca11b8 c426 4b9a abad cb60f17235e1 jpg

راولپنڈی میں  خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا ، خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق چکری روڈ پر ایک عورت پر تیزاب پھینکنے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر بھیجا گیا۔

خاتون کی کی شناخت 53 سالہ زرینہ کے نام سے ہوئی جسے فوری ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،تیزاب کی وجہ سے خاتون کے بازو اور ٹانگیں متاثر ہوئی ہیں۔

 

Acid thrown on woman in Rawalpindi, راولپنڈی میں  خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481