اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔

جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے جس کے بعد آج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری دن گیارہ بجے ایوان صدر میں ہوگی

یہ بھی پڑھیں چیف جسٹس الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ

 

جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نو منتخب چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔
حلف برداری کی تقریب میں نگراں وزیر اعظم، کابینہ اراکین، سروسز چیفس،

ججز اور وکلا سمیت دیگر حکام شریک ہوں گے۔

قبل ازیں جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے ملازمین اور افسران

سے جذباتی خطاب کیا  اور خود کو ڈوبتے سورج کی مانند قرار دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481