اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 29 ستمبر کو ہوگی

 ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 29 ستمبر کو ہوگی

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 29 ستمبر کو ہوگی

ملک میں ربیع الاول 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد یکم ربیع الاول 18 ستمبر بروز پیر کو ہوگی۔

 ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 29 ستمبر کو ہوگی

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول 29 ستمبر کو ہوگی

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا۔

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھاکہ ملک کے کسی بھی مقام سے چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی

جس کے بعد اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم ربیع الاول 18 ستمبر بروز پیر کو ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ 12 ربیع الاول 29 ستمبر کو ہوگی۔

ان کا کہنا تھاکہ گلگت بلتستان کے امن کے لیے دعاگوہیں، گلگت بلتستان کا امن پاکستان کا امن ہے،

دشمن چاہتا ہے ہم میں دراڑ پیدا کر دے لیکن دشمن کی ہر چال کو ہم نے ناکام کرنا ہے

اور پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481