اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہید صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

17580729 39d0 444b a6d8 3622c0928908

کوئٹہ کےعلاقے والی تنگی میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر قربان ہونے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ آج کوئٹہ گیریژن میں ادا کردی گئی۔

نماز جنازہ میں کور کمانڈر بلوچستان اور دیگر سینئر عسکری حکام نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ کے بعد شہید کے جسدخاکی کو ان کے آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا، جہاں شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

 

Funeral prayer of Shaheed Subidar Qaiser Rahim was performed,شہید صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481