اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گھوٹکی،کار اور ٹرالر میں تصادم سے 5 مسافر جاں بحق

گھوٹکی،کار اور ٹرالر میں تصادم سے 5 مسافر جاں بحق

گھوٹکی،کار اور ٹرالر میں تصادم سے 5 مسافر جاں بحق

گھوٹکی، کار اور ٹرالر میں تصادم سے 5 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ موٹروے ایم فائیو پر رونتی کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں 5 مسافر موقع پر دم توڑ گئے۔

یہ بھی پڑھیں صادق آباد فیملی اغوا کیس کی سماعت۔پولیس حکام کی سخت سرزنش

اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،

یہ بھی پڑھیں بچہ پیدائش کے بعد 36 ماہ میں بہت کچھ سیکھتا ہے۔ڈاکٹر جاوید اقبال

 

جاں بحق افراد کا تعلق ببرلو سے بتایا جارہاہے، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481