اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب میں تقرروتبادلوں کا طریقہ کار واضح کردیا گیا

پنجاب میں تقرروتبادلوں کا طریقہ کار واضح کردیا گیا

پنجاب میں تقرروتبادلوں کا طریقہ کار واضح کردیا گیا
پنجاب میں تقرروتبادلوں کا طریقہ کار واضح کردیا گیا۔سیکرٹریز اور گریڈ 20 کے افسران کے تقرروتبادلوں کیلئے الیکشن کمیشن سے اجازت لینا ہوگی،

یہ بھی پڑھیں شہید فوجی افسر کے نام کا  اکھاڑا گیا بورڈ دوبارہ نصب

کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کیلئے بھی الیکشن کمیشن سے اجازت لینا ہوگی۔

اس کے علاوہ سی سی پی او، آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز اور ایس ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کیلئے الیکشن کمیشن سے اجازت لینا ہوگی،

یہ بھی پڑھیں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

 

سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے گریڈ 19کے ایڈیشنل سیکرٹریز اور اس سے کم کے

تقرروتبادلوں کے معاملات اپنی سطح پر نمٹائے جائیں

،دیگر تمام گریڈ 19 اور اس سے نیچے کے تقرروتبادلوں کے معاملات اپنی سطح پر نمٹائے جائیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481