اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

بلوچستان،سوئی میں دہشتگردوں سےفائرنگ کا تبادلہ،3 جوان شہید

کوئٹہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 14 ستمبر 2023 کو، شام ساڑھے چھ بجے بجے، دہشت گردوں نے والی تنگی کوئٹہ کے قریب سیکورٹی فورسز کی ایک پوسٹ پر حملہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3  دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔

صوبیدار قیصر رحیم نے بہادری سے لڑتے ہوئے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت قبول کی جبکہ ایک سپاہی شدید زخمی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک میں امن اور خوشحالی کے دشمنوں کی کوششوں کو ناکام بناتے رہیں گی۔

3 terrorists killed in clash with forces, Subedar martyred,فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481