اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جسٹس بندیال کیلئے عشائیے میں چیف جسٹس آزاد کشمیر کی شرکت

CJ AJK
چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کی دعوت پر سبکدوش ہونے والےچیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی اعشائیہ میں شرکت کی۔
CJ AJK jpg
تقریب میں جسٹس قاضی فائز عیسی و معزز ججز صاحبان سپریم کورٹ پاکستان و ہائی کورٹ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیریاور وکلاء  نے بھی شرکت کی۔
واضح رہے کہ17 ستمبر بروز اتوار جسٹس قاضی فائز عیسی بطور چیف جسٹس پاکستان اپنے عہدے کا حلف لیں گئے، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس میں چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان و سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم بھی شریک ہونگے۔ 
Chief Justice AJK  participated in the dinner for Justice Bandial,جسٹس بندیال کیلئے اعشائیے میں چیف جسٹس آزاد کشمیر کی شرکت 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481