اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جے یوآئی مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ دھماکے میں زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں جے یوآئی رہنما و ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ زخمی ہوگئے ۔

جے یوآئی مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ دھماکے میں زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں جے یوآئی رہنما و ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ زخمی ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ، حافظ حمد اللہ منگوچڑ جارہے تھے ۔
دھماکے کے نتیجے میں جے یو آئی رہنما کے ساتھی اور گن مین بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481