اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدر نے الیکشن کی تاریخ دی تو بدنیتی ہوگی، فضل الرحمان

صدر نے الیکشن کی تاریخ دی تو بدنیتی ہوگی، فضل الرحمان

صدر نے الیکشن کی تاریخ دی تو بدنیتی ہوگی، فضل الرحمان

ہم نوے روز میں انتخابات کیلیے تیار ہیں، اگر الیکشن کمیشن اعلان کرتا ہے تو بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے

صدر نے الیکشن کی تاریخ دی تو بدنیتی ہوگی، فضل الرحمان

صدر نے الیکشن کی تاریخ دی تو بدنیتی ہوگی، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور ن لیگ سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے البتہ پیپلزپارٹی سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں الیکشن کمیشن کا گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان

نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نوے روز میں انتخابات کیلیے تیار ہیں، اگر الیکشن کمیشن اعلان کرتا ہے تو بھرپور طریقے سے حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں نوازشریف واپسی کی تاریخ پھر تبدیل

انہوں نے کہا کہ صدر کو الیکشن کی تاریخ دینے کا آئینی اختیار نہیں،

اگر انہوں نے الیکشن کی تاریخ دی تو بدنیتی ہوگی۔
فضل الرحمان نے کہا کہ انتخابی اتحاد کا کوئی امکان نہیں ہے

البتہ سندھ میں جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور ن لیگ سے اتحاد ہوگا

اور اُن سے رابطے بھی جاری ہیں تاہم پیپلزپارٹی سے کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔
جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ پرویز خٹک اور محمود خان ناقابل اعتبار ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481