اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کاہیاہ مری کے مقتول ندیم کے قاتل آزاد، فیملی کو قتل کی دھمکیاں

a2bf80b8 390b 44d9 a89e a0116035dd43

مری کے نواحی علاقہ کاہیاہ کے رہائشی ندیم عباسی کے قاتلوں کو پولیس تاحال گرفتار نہ کر سکی ۔لواحقین کا کہنا ہے کہ چند روز قبل ندیم عباسی کو زمین کے تنازعے پر مبینہ طور پر وجاہت اور صمد نے ان کے گھر سترہ میل میں داخل ہو کر بے دردی سے قتل کر دیا تھا ۔

مقتول ندیم عباسی کے دو بیٹے قاتلوں کی دھمکیوں پر خوف کی وجہ سے سکول بھی نہیں جا رہے ۔لواحقین نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس تاحال قاتلوں کو گرفتارنہیں کر سکی۔ مقتول کے بچوں،لواحقین اوراہلیان مری نے آئی جی پولیس اسلام آباد اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481