اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لارنس کالج مری عظیم روایات کا حامل ادارہ ہے۔بریگیڈئر ریٹائرڈ مجاہد عالم

download
 لارنس کالج مری کے پرنسپل بریگیڈئر ریٹائرڈ مجاہد عالم نے کہا ہے کہ لارنس کالج گھوڑا گلی مری عظیم روایات کا حامل پاکستان کا قدیم ترین اقامتی ادارہ ہے۔ اس ادارے کا یہ تشخص ریا ہے کہ اس مادر علمی نے زندگی کے تمام تر شعبوں میں رہنمائی فراہم کرنے والے افراد پیدا کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کے  دور میں   جب  سوشل میڈیا کے ذریعے غیر ملکی ثقافت کی یلغار نے نسل نو کو اپنی اقدار و روایات اور وطن کے محسنوں کو بھلا دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی  تو لارنس کالج کے تحت بالترتیب مئی 2017ء اور مارچ 2018ء میں  قائد اعظم گیلر ی اور علامہ اقبال گیلری کا قیام  عمل میں لایا گیا۔
ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے قائداعظم اور علامہ اقبال گیلری کے دورےکے موقع  پر میڈیا  سے گفتگو  کرتے ہوئے کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس گیلری میں موجود تصاویر نوجوان طالب علموں کو اُن لمحوں میں لا کھڑاکرتی ہیں جب قوم کے یہ عظیم رہنما  اپنے اپنے طریقے سے مسلمانان ہند کی رہنمائی کا فریضہ سر انجام دے رہے تھے۔
Lawrence College Murree is an institution with great traditions. Brigadier Retired Mujahid Alam


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481