اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گلگت بلتستان ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی بازی لے گئی

گلگت بلتستان ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی بازی لے گئی

گلگت بلتستان ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی بازی لے گئی

تمام 56پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ آگیا گلگت بلتستان ایل اے 13 استور1 میں ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خورشید خان کامیاب ہو گئے۔

گلگت بلتستان ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی بازی لے گئی

گلگت بلتستان ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی بازی لے گئی

تمام 56 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے خورشید خان چھ ہزار2 سے انیس ووٹ لے کر الیکشن جیت گئے۔
مسلم لیگ ن کے رانا فرمان علی پانچ ہزار دوسو پچیس ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پی پی پی کے عبدالحمیدتین ہزار 9سے نو  ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں پرویزخٹک نے کے پی میں تحریک انصاف کا نشان مٹادینے کی دھمکی دے دی

واضح رہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کا ایوان 24 جنرل نشستوں پر مشتمل ہے،

اسمبلی خواتین کی 6، ٹیکنوکریٹس کی 3 نشستوں سمیت مجموعی طور پر 33 ارکان پر مشتمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں وفاقی حکومت کا لانگ ٹرم ویزوں کے اجراء کا اعلان

نومبر 2020ء الیکشن میں گلگت بلتستان اسمبلی میں مخصوص نشستوں سمیت پی ٹی آئی

کے 20 ارکان شامل تھے جبکہ پیپلز پارٹی کے 4 ، ن لیگ کے 3، ایم ڈبلیو ایم کے

3 اور 1 جے یوآئی ف،1 آزاد رکن شامل تھا۔

4 جولائی 2023ء کو وزیراعلیٰ خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار پائے،

جس کے بعد نشست خالی ہوئی تھی، 18 اگست 2023ء کو وزیر اطلاعات فتح اللہ خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم دیا گیا، اس کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان کی تعداد 18 رہ گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481