اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہباز شریف کینسر سے بری ہوگئے

شہباز شریف کینسر سے بری ہوگئے

شہباز شریف کینسر سے بری ہوگئے

لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کینسر کو شکست دے دی۔

شہباز شریف کینسر سے بری ہوگئے

شہباز شریف کینسر سے بری ہوگئے

لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے بتایا کہ اللہ تعالی کا کرم ہے، تمام ٹیسٹ کلیئر آگئے ہیں، لوگوں کی دعائیں رنگ لائیں،کینسر کا ٹیسٹ بھی منفی آ گیا۔ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار اور دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق شہبازشریف 20 اگست کو برطانیہ پہنچے اورکینسر کے کئی ٹیسٹ کروائے، جس کی رپورٹ اب آئی ہے اور ڈاکٹر نے بھی تصدیق کی کہ کینسر ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی۔

لندن میں ڈاکٹر مارٹن کیپلن نے شہبازشریف کی رپورٹس دیکھ کر بتایا کہ انہیں کینسر نہیں رہا۔

یہ بھی پڑھیں  پی ڈی ایم حکومت کیخلاف سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ،آڈیو لیکس کمیشن میں ججوں پراعتراض مسترد

سابق وزیراعظم کو سنہ 2000 میں کینسر کی انتہائی نایاب اور خطرناک شکل ’اڈینو کارسینوئڈ‘ کی تشخیص ہوئی تھی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما 2003 میں نیویارک کے سلوین کیٹرنگ اسپتال میں کئی ماہ زیر علاج رہے۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف کے لندن کے ایک اور کلینک میں کچھ ٹیسٹ ہونا ہیں جس کے بعد دو ہفتے میں اُن کی وطن واپسی متوقع ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481