اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سترہ میل نالہ کورنگ میں نہاتے ہوئے2 افراد ڈوب کر جاں بحق

death

اسلام آباد اور مری کے درمیان سترہ میل نالہ کورنگ میں ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے  دو افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے،

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی واٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ڈوبنے والے دونوں افراد کو نکال لیا ،طبی امداد کے ذریعے  بچانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ جاں برنہ ہو سکے۔

ایبٹ آبا دسے تعلق رکھنے والے دونوں افراد اورنگزیب ولد خیراللہ اور شہزاد ولد نور حسین موضع کائیا یونین کونسل روات میں رہائش پذیر تھے۔ ریسکیو 1122 مری کے اہلکاروں نے دونوں افراد کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481