اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدیق چوک مری میں سیوریج لائن کا لنٹر گرنے سے گڑھا پڑ گیا

15dfad54 7668 44b5 ab59 3bdcdfff3f5f

مری کے معروف صدیق چوک میں سڑک پرسیوریج لائن کا لینٹر گرنے سے راہ گیروں کو مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مری کے مصروف ترین لوئر بازار صدیق چوک  میں سڑک کے درمیان سیوریج لائن کا لینٹر گرنے سے گڑھا بن گیا جو کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے ۔

لنٹر ٹوٹنے کے باعث سڑک پر بڑا شگاف پڑ گیا ہے اور وہاں سے گزرنے والے طلبہ وطالبات اور لوئر بازار کے رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گڑھا پڑنے سے روڈ مزید تنگ ہو چکا ہے ۔آنے جانے والی گاڑیاں کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں۔

3a1bb121 533c 4188 96ad 6a3f197f2bda jpg

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق جنرل کونسلر مری سٹی محی الدین پرے،طلبا وطالبات کے والدین اور اہل علاقہ نے اے ڈی سی آر کیپٹن (ر) قاسم اعجاز اے سی مری کامران صغیر اور سی او مری کنٹونمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس گڑھے کو فوری طور پر مرمت کیا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481