اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری ایکسپیریس وے آپریشن پرمتعلقہ حکام ہائی کورٹ میں طلب

مری تجاوزات آپریشن میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کو کھلی چھوٹ حاصل؟

مری ایکسپیریس وے آپریشن پر متعلقہ حکام  کو ہائی کورٹ میں طلب کرلیا گیا۔لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے مری آپریشن کے حوالے سے بدھ کے روز  سماعت کی،

اس موقع پر متاثرین ایکسپریس وے مری کے پٹیشنرکی طرف سے تنویراقبال خان ایڈووکیٹ، اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ،راجہ شوکت محمودستی ایڈووکیٹ اور اسد عباسی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکلاء کی طرف سے دلائل سننے کے بعد عدالت نے متعلقہ محکمہ جات کے سربراہان کو طلب کرلیاگیا۔ عدالت نے حکم امتناع (Stay)میں توسیع کرتے ہوئے آئندہ منگل تک سماعتملتوی کردی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481