اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بٹگرام بازار میں پراسرار آتشزدگی سے درجنوں دکانیں خاکستر

بٹگرام بازار میں پراسرار آتشزدگی سے درجنوں دکانیں خاکستر

بٹگرام بازار میں پراسرار آتشزدگی سے درجنوں دکانیں خاکستر

بٹگرام کے بازار میں پراسرار آتشزدگی سے درجنوں دکانیں خاکستر ہو گئیں جبکہ چھ گاڑیاں بھی جل کر راکھ ہو گئیں۔

بٹگرام بازار میں پراسرار آتشزدگی سے درجنوں دکانیں خاکستر

بٹگرام بازار میں پراسرار آتشزدگی سے درجنوں دکانیں خاکستر

تفصیلات کے مطابق ویلج کونسل شملائی بازارکو رات کے وقت اچانک آگ لگ گئی۔آگ اتنی شدید تھی کہ اس میں جل کر 6 گاڑیاں اور درجنوں دوکانیں خاکستر ہو گئیں اور راکھ کا ڈھیر بن کررہ گئیں۔

متاثرہ تاجروں نے ڈی پی او سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا ئیں ۔تاجروں نے کہاہےکہ روزانہ کی بنیاد پر بٹگرام میں رات کو مویشی چوری ہورہے ہیں،اس طرح واقعات کا بھی نوٹس لینا چاہئے۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481