Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمالی وزیرستان میں گھر پر گولہ گرنے ماں چار بچوں سمیت جاں بحق

Five Family jpg

شمالی وزیرستان میں واقع ایک گھر پر مارٹر گولہ گرنےکے نتیجے میں ماں اور چار بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے،جن کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق گولہ گرنے کا واقعہ شمالی وزیستان کے رزمک سب ڈویژن میں پیش آیا، پولیس نے بتایا  کہ واقعہ تھانہ حدود گڑیوم گاؤں ارسل کوٹ میں پیش آیا، جس میں ماں سمیت 4 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بچے شدید زخمی ہوئے ہیں،لاشوں اور زخمی بچوں کو خلیفہ گل نواز اسپتال بنوں منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق گولہ صاحب نور گل نامی شخص کے گھر کے صحن میں گرا، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481