اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پرویز الہٰی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

پرویز الہٰی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

پرویز الہٰی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالہٰی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

پرویز الہٰی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

پرویز الہٰی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

پرویز الہٰی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پولیس لائن اسلام آباد سے رہا کیا گیا تھا، اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے نے دوبارہ حراست میں لیا، پولیس پرویز الہٰی کو دوبارہ پولیس لائنز کے اندر لے گئی۔

یہ بھی پڑھیں دیرینہ دشمنی کاشاخسانہ۔جنازے میں شریک شخص فائرنگ سےہلاک.

دوسری جانب اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو تھانہ سی ٹی ڈی نے مقدمہ نمبر 3/23 میں گرفتار کیا ہے۔
پرویزالہیٰ کے وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا دن دیہاڑے پرویزالہیٰ کواغوا کر کے نامعلوم جگہ لے گئے، اس وقت تمام حدیں کراس ہو چکی ہیں، یہ آئین وقانون کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔

یہ بھی پڑھیں احتجاج رنگ لے آیا۔آزادکشمیر میں بجلی بلوں پراضافی ٹیکس واپس

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی کی تھری ایم پی او کے تحت نظربندی معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا، عدالت نے پرویز الہٰی کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے اور کسی قسم کا کوئی بیان نہ دینے کی بھی ہدایت کی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481