اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دیرینہ دشمنی کاشاخسانہ۔جنازے میں شریک شخص فائرنگ سےہلاک

دیرینہ دشمنی کاشاخسانہ۔جنازے میں شریک شخص فائرنگ سےہلاک

دیرینہ دشمنی کاشاخسانہ۔جنازے میں شریک شخص فائرنگ سےہلاک

 

مانسہرہ کے تھانہ بفہ کی حدود ترنگڑی بالا میں دیرینہ دشمنی پر احسان اللہ نامی شخص کے والد کے جنازے میں شریک غلام رفیق نامی شخص کوقتل کردیاگیا،  مقتول بٹگرام کا رہائشی تھا اور اس پر خاتون کے  قتل کا الزام تھا۔

آئی ایم ایف کو بجلی ریلیف کا نیا پلان ارسال

عینی شاہدیں کے مطابق غلام رفیق پرسلطان ساجد اور فاروق نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کردی۔

قتل میں ملوث ملزمان بھی بٹگرام سے تعلق رکھتے تھےاور کئی سال سے ملک پور میں رہائش پزیر تھی۔

قاتل پارٹی کومقتول پر 12سال قبل اپنی بہن کے قتل کا شبہ تھا ۔مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد آبائی علاقہ روانہ کردی گئی۔ واضح رہے کہ ترنگڑی بالا میں گزشتہ دو سال میں نماز جنازہ کے موقع پر دیرینہ دشمنی میں قتل ہونے والا دوسرا بڑا واقعہ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481