اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ازبکستان کا دورہ، صدر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ازبکستان کا دورہ، صدر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ازبکستان کا دورہ، صدر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر جمہوریہ ازبکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
اس دورے کا مقصد فوجی اور دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے۔ دورے کے دوران، سی او اے ایس نے ازبکستان کے صدر، وزیر دفاع اور ازبکستان کی اسٹیٹ سیکیورٹی سروس کے چیئرمین اور سیکریٹری سے ملاقات کی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ازبکستان کا دورہ، صدر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ازبکستان کا دورہ، صدر سے ملاقات

ملاقاتوں کے دوران آرمی چیف نے باہمی تربیتی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کو بڑھانے پر بھی زور دیا۔ جنرل عاصم منیر نے ازبکستان کی ملٹری فورسز کی تربیت اور تیاری کے معیار اور علاقائی سلامتی کے امور کے بارے میں ان کی سمجھ کو سراہا۔
وزارت دفاع پہنچنے پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ جنرل عاصم منیر نے تاشقند میں شہداء کے یادگار کمپلیکس پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481